- Advertisement -
مظفرگڑھ۔ 10 مئی (اے پی پی):لیہ کے علاقے کوٹلہ حاجی شاہ میں ٹرین کی زد میں آکر بزرگ خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ کوٹلہ حاجی شاہ میں 66 سالہ بزرگ خاتون ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون کی شناخت حنیفاں بی بی کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ خاتون کا تعلق چکنمبر 112 ٹی ڈی اے ٹیل انڈس سے ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595405
- Advertisement -