- Advertisement -
مظفرگڑھ۔ 12 فروری (اے پی پی):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمظفرگڑھ ڈاکٹر رضوان احمد نے ناقص کارکردگی پر ضلع کے مختلف تھانوں کے 7 ایس ایچ اوز کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق معطل ہونے والے ایس ایچ اوز میں ایس ایچ او تھانہ بیٹ میرہزار زوہیر عمران، ایس ایچ او تھانہ شاہ جمال انسپکٹر شاہد رضوان، ایس ایچ او تھانہ صدر علی پور حمزہ غفور، عدنان شہزاد ایس ایچ او تھانہ سنانواں، ایس ایس ایچ او تھانہ کندائی ساجد عباس،شامل ہیں۔اس کے علاوہ ڈی پی او نے 10 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا ہے۔معطل اور تبدیل ہونے والے ایس ایچ اوز کو فوری طور پر چارج چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=559722
- Advertisement -