24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںمظفرگڑھ، منشیات فروش سے 150 گرام چرس برآمد

مظفرگڑھ، منشیات فروش سے 150 گرام چرس برآمد

- Advertisement -

مظفرگڑھ۔ 05 دسمبر (اے پی پی):مظفرگڑھ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 150 گرام چرس برآمد کر لی۔

سیکیورٹی برانچ کی نشاندہی پر لیہ کے تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے ایس ایچ او ہارون سلطان رضا رندھاوا کی قیادت میں کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالرشید سے 150 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں