مظفرگڑھ، ناجائز اسلحہ برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج

52
تھانہ صدر کوٹ ادو کی حدود میں غیرت کے نام پر 22 سالہ بیوی کا شوہر کے ہاتھوں قتل، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

مظفرگڑھ۔ 08 فروری (اے پی پی):پولیس نے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا،

پولیس کے مطابق مظفرگڑھ کے تھانہ رنگ پور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ 2 رپیٹرز اور 2 پستول برآمد کرکے مقدمات درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے۔