- Advertisement -
مظفرگڑھ۔ 21 جولائی (اے پی پی):لیہ کے علاقے پہاڑپور میں کوٹ ادو روڈ پر واقع ہزارہ کینال میں گزشتہ شب 6 سالہ بچی نزہت سیر کے دوران ریلوے ٹریک پر پھسل کر نہر میں جا گری
ریسکیو ٹیم نے اطلاع ملنے پر فوری اور منظم واٹر ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا،اسکوبا ڈائیونگ، لائن سرچنگ اور بوٹنگ کی مدد سے محض 3 گھنٹوں کے اندر بچی کی لاش تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دی۔
- Advertisement -
- Advertisement -