- Advertisement -
مظفرگڑھ۔ 28 جنوری (اے پی پی):پولیس ذرائع کے مطابق لیہ کے تھانہ پیر جگی پولیس کے ایس ایچ او حسن سلطان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ شراب فروش ملزم نذیراحمد کو گرفتار کرکے بند حوالا ت کر دیا ہے۔پولیس نے ملزم سے 30 لیٹرشراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے، مزید کاروائی جاری ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=552706
- Advertisement -