33.2 C
Islamabad
بدھ, اپریل 30, 2025
ہومعلاقائی خبریںمظفرگڑھ ،خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار،پولیس ذرائع

مظفرگڑھ ،خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار،پولیس ذرائع

- Advertisement -

مظفرگڑھ۔ 30 اپریل (اے پی پی):پولیس تھانہ کندائی نے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کندائی عمران یٰسین خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے خطرناک اشتہاری ملزم محمد اجمل ولد فیض بخش کو گرفتار کر لیا۔

ملزم مقدمہ نمبر 73/23 میں دفعہ 337-A(iii) اور 379 کے تحت پولیس کو مطلوب تھا اور طویل عرصے سے پولیس کو چکمہ دے رہا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق اشتہاری مجرم کو خفیہ اطلاع پر ایک ڈرامائی کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590396

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں