37.1 C
Islamabad
اتوار, اپریل 27, 2025
ہومعلاقائی خبریںمظفرگڑھ ،شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے 3 خواتین زخمی،ریسکیو زرائع

مظفرگڑھ ،شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے 3 خواتین زخمی،ریسکیو زرائع

- Advertisement -

مظفرگڑھ۔ 22 اپریل (اے پی پی):شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے 3 خواتین زخمی ہو گئیں،ریسکیو زرائع کے مطابق لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن میں حافظ موڑ پر شہد کی مکھیوں کی بڑی تعداد کے کاٹنے سے 3 خواتین زخمی ہو گئیں۔

زخمی خواتین کی شناخت 45 سالہ زرین بی بی ، 28 سالہ عزیز مائی اور 16 سالہ یاسمین کے نام سے ہوئی ہے،ریسکیو 1122 کی ٹیم نے متاثرہ خواتین کو ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=585796

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں