- Advertisement -
مظفرگڑھ۔ 21 مارچ (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر لیہ امیربیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں غیر قانونی آئل یونٹس کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔
ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر سول ڈیفنس آفیسر محمد توقیر نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے تھانہ صدر لیہ کی حدود میں قائم آئل یونٹس کے خلاف کاروائیاں کیں، انہوں نے موضع تھند کلاں، بستی کنجال اور سمرا نشیب کچہ میں قائم 3 غیر قانونی یونٹس سیل کر دیئے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575041
- Advertisement -