معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار عباس بخاری سے پاکستانی امریکن اور برطانوی ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکس انٹرنیشنل ٹیم کے وفد کی ملاقات

70
نجی شعبہ کو سیاحت میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے ، سید ذوالفقار بخاری
نجی شعبہ کو سیاحت میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے ، سید ذوالفقار بخاری

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار عباس بخاری سے پاکستانی امریکن اور برطانوی ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکس انٹرنیشنل ٹیم کے وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وزارت اوورسیز کی جانب سے جاری کردہ مختصر بیان کے مطابق میڈیکس انٹرنیشنل ٹیم میں شامل ڈاکٹروں اور معاون خصوصی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں صحت اور تعلیم کے حوالہ سے امور پر بات چیت کی گئی۔