معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی سے کنٹری ڈائریکٹر پاپولیشن فنڈ زیبا ستار کی ملاقات

355
عمران خان سیاستدان نہیں محض کٹھ پتلی تھے،فیصل کریم

اسلام آباد۔2نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی سے کنٹری ڈائریکٹر پاپولیشن فنڈ زیبا ستار نے ملاقات کی اوربی آئی ایس پی اور پاپولیشن کونسل کے مابین تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

کنٹری ڈائریکٹر زیبا ستار نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ ملکر کام کرنے کا اعادہ کیاجبکہ معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی سی پی باہمی تعاون کیلئے تجاویز پر کام کرے ۔