معاون خصوصی ملک محمدعامر ڈوگر کی والدہ انتقال کر گئیں

79

اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور اورقومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیف وہپ ملک محمدعامر ڈوگر کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ ان کی نماز جنازہ (کل) منگل کو سہ پہرتین بجے ملک صلاح الدین پارک ملتان میں ادا کی جائے گی۔