34.3 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومشوبزمعروف اداکارہ نیلم منیر کی سالگرہ 20مارچ کو منائی جائے گی

معروف اداکارہ نیلم منیر کی سالگرہ 20مارچ کو منائی جائے گی

- Advertisement -

اسلام آباد۔17مارچ (اے پی پی):ملک کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی سالگرہ 20مارچ کو منائی جائے گی۔ نیلم منیر 20 مارچ 1992 کو سوات میں پیدا ہوئیں جبکہ اور کراچی مین پرورش پائی ۔

سکول کے زمانے میں نیلم نے ماڈلنگ شروع کر دی اور تعلیم نجی طور پر مکمل کی۔ نیلم منیر نے ٹی وی سیریز ’’دل موم کا دیا‘‘ میں ’’اُلفت‘‘ کے کردار میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

- Advertisement -

ان کو لکس اسٹائل ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ سے نوازا گیا۔ نیلم منیر نے فلم ’’چھپن چھپائی‘‘سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور اس کے بعد ’’رانگ نمبر 2‘‘ میں بھی کام کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=448736

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں