36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںمعروف بینکارنور احمد نے سٹیٹ بینک کے ترجمان اعلیٰ کا عہدہ سنبھال...

معروف بینکارنور احمد نے سٹیٹ بینک کے ترجمان اعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):معروف بینکار نور احمد نے شعبہ بیرونی ابلاغ میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان اعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نور احمد تجربہ کار مرکزی بینکار ہیں جو معاشی پالیسی اور مالی شعبے کی ترقی کے میدانوں میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

وہ اپنے عہدے کا باضابطہ چارج 8 نومبر 2023 کو لیں گے۔ وہ سٹیٹ بینک کی پالیسیوں اور اقدامات کے موثر ابلاغ کے لیے میڈیا کے ساتھ مصروف کار رہنے کے لیے پرامید ہیں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=407887

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں