معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کےلئے اجتماعی دعاﺅں کی ضرورت ہے، وزیراعظم محمد نواز شریف

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے معروف سماجی کارکن اور مخیر شخصیت اور محب وطن عبدالستار ایدھی کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی صحت کےلئے اجتماعی دعاﺅں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ عبدالستار ایدھی ایک محب وطن اور مخیر شخصیت ہیں جو بڑی تعریف کے مستحق ہیں، ہم متحد ہو کر …

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے معروف سماجی کارکن اور مخیر شخصیت اور محب وطن عبدالستار ایدھی کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی صحت کےلئے اجتماعی دعاﺅں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ عبدالستار ایدھی ایک محب وطن اور مخیر شخصیت ہیں جو بڑی تعریف کے مستحق ہیں، ہم متحد ہو کر ان کی صحت کےلئے دعا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان پر ان کے خاندان پر اپنی رحمت فرمائے۔

Leave a Reply