24.7 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںمعروف گلوکار حسنین پراچہ کا یوم آزادی کے موقع پرنیا ملی نغمہ...

معروف گلوکار حسنین پراچہ کا یوم آزادی کے موقع پرنیا ملی نغمہ ریلیز

- Advertisement -

اسلام آباد۔9اگست (اے پی پی):معروف گلوکار حسنین پراچہ نے یوم آزادی کے موقع پر نیا ملی نغمہ ’’ اے میرے وطن‘‘ ریلیز کر دیا ہے،نغمے میں وطن سے محبت اور شہدا کی قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

معروف گلوکار کے نغمے میں قوم کی بہادری اورشہدا کی قربانیوں کی لازوال داستانوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کی عظمت اور عوام کے اتحاد کی جھلک کی بھرپور عکاسی بھی کی گئی ہے ۔ ملی نغمے میں بہادری، قربانی اور وطن کے وقار کا خوبصورت امتزاج پیش کیا گیا ہے۔یوم آزادی کے موقع پر گلوکار حسنین علی پراچہ کا جاری کیا گیا ملی نغمہ قربانی اور تجدید عہد وفا کا پیکر ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں