25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںمعشیت میں تیز رفتاری، لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی میں نمایاں کمی اور...

معشیت میں تیز رفتاری، لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی میں نمایاں کمی اور سی پیک کا منصوبہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی کامیاب پالیسیوں کا نتیجہ ہے، ڈاکٹر آصف کرمانی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ 2017ءکا پاکستان 2013ءکے پاکستان کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ مستحکم اور مضبوط ہے،معشیت میں تیز رفتاری ، لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی میں نمایاں کمی، اور سی پیک کا منصوبہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی کامیاب پالیسیوں اور اعلی بصیرت کا نتیجہ ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم ترقی کرتا روشن اور خوشحال پاکستان لیکر 2018ءمیں عوام کے پاس جائیں گے۔عوام باشعور ہیں اور سیاسی جماعتوں کی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=48470

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں