23.8 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںمعطلی کا شکار ماریا شراپووا کی ومبلڈن رکنیت چھن جانے کا خدشہ

معطلی کا شکار ماریا شراپووا کی ومبلڈن رکنیت چھن جانے کا خدشہ

- Advertisement -

ماسکو ۔ 11 جون(اے پی پی) روس کی گولڈن گرل ماریا شراپووا کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا، دو سالہ معطلی کے باعث وہ ومبلڈن رکنیت سے محروم ہو سکتی ہیں، شراپووا کی قسمت کا حتمی فیصلہ رواں برس منعقدہ ومبلڈن اوپن کے بعد متوقع ہے۔ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) نے ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی کے باعث شراپووا پر دو سال کی پابندی عائد کر رکھی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8450

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں