- Advertisement -
عارف والا ۔13 اکتوبر (اے پی پی): عارف والا ، معیار ات کا عالمی دن”نیشنل سٹینڈر ڈے“ 14اکتوبر کو منایا جائیگا۔ یہ دن کے منانے کا مقصد عالمی سطح پر معیار کو برقرار رکھنا ہے۔ ”نیشنل سٹینڈر ڈے“کے سلسلے میں عارفوالاسمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات اور سیمینارز انعقاد پذیر ہوں گے جس کا مقصد معیارات سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=511917
- Advertisement -