- Advertisement -
بیجنگ۔25 اکتوبر(اے پی پی)چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے چائنہ فیڈریشن آف ٹریڈ یونین کی سترہویں قومی کانفرنس میں چین کی موجودہ اقتصادی صورتحال سے آگاہ کیا۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق انہوں نے کہا کہ رواں سال چینی معیشت مستحکم طور پر آگے بڑھ رہی ہے۔پیجیدہ عالمی صوتحال کے پیش نظر چین میں روزگار کی فراہمی کی ضمانت دی گئی ہے ،آمدنی میں اضافہ ہوا ہے اور اشیاءکی قیمتیں مستحکم رہی ہیں اور اقتصادی ڈھانچہ مسلسل طور پربہتر ہو رہا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=119009
- Advertisement -