لاہور۔27 دسمبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںجمعہ کو اشیائے خوردونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150روپے فی کلو ، چینی72 روپے اور گڑ110 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنے105 ، دال چنا 110روپے سے115 ، مونگ ثابت170، دال مونگ دھلی ہوئی 185 روپے، ماش ثابت 170روپے، دال ماش دھلی ہوئی 185روپے اور بیسن 115روپے …
مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خوردونوش کے بھاﺅ

مزید خبریں
لاہور۔27 دسمبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںجمعہ کو اشیائے خوردونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150روپے فی کلو ، چینی72 روپے اور گڑ110 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنے105 ، دال چنا 110روپے سے115 ، مونگ ثابت170، دال مونگ دھلی ہوئی 185 روپے، ماش ثابت 170روپے، دال ماش دھلی ہوئی 185روپے اور بیسن 115روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔








