مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ (آج) یوم یکجہتی منایا جائے گا

58

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ (آج) جمعہ کو یوم یکجہتی منایا جائے گا اور اسلام آباد میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔ جمعرات کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان بھی انسانی ہاتھوں کی زنجیر میں شامل ہوں گے۔