مقبوضہ کشمیر، انتفادہ کے دوران شہدا کی تعداد39 ہو گئی

سرینگر ۔ 14 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںجمعہ کو بھارتی فوجیوں کے ہاتھوںحزب المجاہدین کے کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعدحالیہ انتفادہ کے دوران شہید ہونے والے نہتے کشمیریوں کی تعداد جمعرات کو ایک اورنوجوان کی شہادت اور دو اور زخمیوں کے چل بسنے کے بعدبڑھ کر39ہو گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاروںنے ضلع اسلام آباد میں حانجی دنتر …

سرینگر ۔ 14 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںجمعہ کو بھارتی فوجیوں کے ہاتھوںحزب المجاہدین کے کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعدحالیہ انتفادہ کے دوران شہید ہونے والے نہتے کشمیریوں کی تعداد جمعرات کو ایک اورنوجوان کی شہادت اور دو اور زخمیوں کے چل بسنے کے بعدبڑھ کر39ہو گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاروںنے ضلع اسلام آباد میں حانجی دنتر ہرناگ میں 25سالہ نوجوان ہلال احمد کو گولی مارکر شہید کردیا جبکہ سرینگر کے صورہ ہسپتال میں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا دو کشمیری زندگی کی بازی ہار گئے جس سے حالیہ انتفادہ کے دوران شہید ہونیوالے کشمیریوں کی تعداد بڑھ کر 39ہو گئی ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply