سرینگر ۔ 5 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیاں میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے دوبجن میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔