سرینگر ۔ 21 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سانحہ حول کواگرچہ 28 برس مکمل ہو چکے ہیں تاہم اس کی تلخ یادیں آج بھی لوگوںکے ذہنوں میں تازہ ہیں۔ کشمیرمیڈیاسرو س کے مطابق بھارتی فورسز نے 21مئی1990ءکے دن سرینگر کے علاقے حول میں ممتاز آزادی پسند رہنماءمیر واعظ مولوی محمد فارق کے جنازہ کے شرکاءپر اندھادھند فائرنگ کرکے 70سوگواروںکو شہید کردیاتھا ۔1990ءمیں آج کے دن بھارتی فورسز نے حول …
مقبوضہ کشمیر، سانحہ حول کی تلخ یادیں 28برس گزرنے کے بعد بھی لوگوں کے ذہنوں میں تازہ

مزید خبریں
سرینگر ۔ 21 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سانحہ حول کواگرچہ 28 برس مکمل ہو چکے ہیں تاہم اس کی تلخ یادیں آج بھی لوگوںکے ذہنوں میں تازہ ہیں۔ کشمیرمیڈیاسرو س کے مطابق بھارتی فورسز نے 21مئی1990ءکے دن سرینگر کے علاقے حول میں ممتاز آزادی پسند رہنماءمیر واعظ مولوی محمد فارق کے جنازہ کے شرکاءپر اندھادھند فائرنگ کرکے 70سوگواروںکو شہید کردیاتھا ۔1990ءمیں آج کے دن بھارتی فورسز نے حول کی سڑکوں پرجوخون کی ہولی کھیلی تھی اس کے چھینٹے 28برس گزرنے کے بعد بھی متاثرہ خاندانوں کے دلوں میں پیوست ہیں۔ اس سانحہ میں زخمی ہونے اور معجزاتی طور پر بچ جانے والے لوگوںکو اب بھی گولیوں کی گنگناہٹ اور معروف آزادی پسند رہنماءکے جنازے کے شرکاءکی چیخ و پکار سنائی دیتی ہے۔








