مقبوضہ کشمیر، سانحہ شوپیاں کو نوبرس مکمل ہونے کے موقع پر شوپیاں میں مکمل ہڑتال

سرینگر ۔ 29 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںوردی میں ملبوس اہلکاروںکی طرف سے د و کشمیری خواتین نیلوفر اور آسیہ کی بے حرمتی اور قتل کے سانحہ کو نو برس مکمل ہونے کے موقع پر منگل کو ضلع شوپیاں میں مکمل ہڑتال کی گئی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال سیدعلی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دی ہے ۔ …

سرینگر ۔ 29 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںوردی میں ملبوس اہلکاروںکی طرف سے د و کشمیری خواتین نیلوفر اور آسیہ کی بے حرمتی اور قتل کے سانحہ کو نو برس مکمل ہونے کے موقع پر منگل کو ضلع شوپیاں میں مکمل ہڑتال کی گئی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال سیدعلی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دی ہے ۔ تمام دکانیں ،تجارتی مراکز اور تعلیمی ادارے بند ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل ہے۔