مقبوضہ کشمیر، نوجوان کی شہادت پر کولگام میں مکمل ہڑتال

132
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

سرینگر ۔ 07 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس کے ساتھ ایک جھڑپ میں فیاض احمد نامی ایک مجاہد کی شہادت پر اتوار کو ضلع کولگام میں مکمل ہڑتال کی گئی ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فیاض احمد ہفتے کے روزضلع کے علاقے مےر بازار مےں سرینگر جموں شاہراہ پر بھارتی پولیس کی ایک پارٹی کے ساتھ جھڑپ کے دوران شہید ہوئے تھے ۔