- Advertisement -
سرےنگر ۔23اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںاتوار کوبھارتی فوجیوںکے ہاتھوں لارو میں دس نوجوانوں کے قتل کے خلاف جنوبی کشمیر کے اضلاع کولگام ، اسلام آباد ،پلوامہ اور شوپیاں میں منگل کودوسرے دن بھی ہڑتال جاری رہی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان اضلاع میںتمام دکانیں اور تجارتی مراکز بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118792
- Advertisement -