مقبوضہ کشمیر، ہڑتال کا مسلسل 127واں روز ،معمول کی زندگی متاثر

105

سرینگر ۔ 12 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں ہفتے کومسلسل 127ویں روز بھی مسلسل ہڑتال کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر رہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی،میر واعظ عمرفاروق اور محمدیاسین ملک پر مشتمل متحدہ مزاحمتی قیادت نے غیر قانونی بھارتی قبضے اور قابض فورسز کے ہاتھوںنہتے شہریوںکے قتل اور جبر و استبداد کی دیگرکارروائیوںکےخلاف دے رکھی ہے۔