مقبوضہ کشمیرمیں ڈھونگ انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پر احتجاجی ہڑتال

سرینگر ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںنام نہاد انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پر بدھ کو مکمل ہڑتال کی گئی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دی ہے۔ حریت قیادت نے عوام سے کہاہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کے نام پر بھارت کی طرف سے منعقد کی جانیوالی فوجی مشق …

سرینگر ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںنام نہاد انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پر بدھ کو مکمل ہڑتال کی گئی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دی ہے۔ حریت قیادت نے عوام سے کہاہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کے نام پر بھارت کی طرف سے منعقد کی جانیوالی فوجی مشق سے دور رہیں۔ انہوںنے سرینگر میں جاری ایک مشترکہ بیان میں کہاکہ پراسرارےت ،دھاندلی اور رشوت اس بے سود مشق کے اہم پہلوہیں۔

مزید خبریں