سرینگر۔ 26 مئی (اے پی پی) مقبوضہ میں جموں وکشمیر سالویشن موومنٹ نے بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں، بے گناہ شہریوںکے قتل، پر امن مظاہرین پر پیلٹ فائرنگ اور بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف سرینگر کے لالچوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڑ ز اٹھا رکھے تھے جن پر” کشمیریوں کا قتل عام بند کرو،”کالے قوانین …
مقبوضہ کشمیر ، سالویشن موومنٹ کابھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مزید خبریں
سرینگر۔ 26 مئی (اے پی پی) مقبوضہ میں جموں وکشمیر سالویشن موومنٹ نے بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں، بے گناہ شہریوںکے قتل، پر امن مظاہرین پر پیلٹ فائرنگ اور بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف سرینگر کے لالچوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڑ ز اٹھا رکھے تھے جن پر” کشمیریوں کا قتل عام بند کرو،”کالے قوانین ختم کرو،”سیاسی نظر بندوں کو رہا کرو، ” نوجوانوں اور طلباءکی گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرو “ جیسے نعرے درج تھے۔








