سرینگر ۔ 14 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت جموںو کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے پارٹی رہنماءدانش مشتاق سمیت حریت رہنماﺅں اور کارکنوںکی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتاریوںکی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فورسز نے امن و قانون کے نام پر کشمیریوں کا امن و سکون چھین لیا ہے ۔