23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمقبوضہ کشمیر میںریل اورموبائل انٹر نیٹ سروسز بدستور معطل

مقبوضہ کشمیر میںریل اورموبائل انٹر نیٹ سروسز بدستور معطل

- Advertisement -

سرینگر ۔ 17 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج اور مسلسل ہڑتال کی وجہ سے بانہال بارہمولہ ریل سروس چوتھے روز بھی بند رہی جبکہ قابض انتظامیہ نے علاقے میں موبائل انٹر نیٹ سروس بھی منقطع کردی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے خلاف لوگوں کے احتجاج اور قابض انتظامیہ کی طرف سے عائد مسلسل کرفیو اور پابندیوں کے پیش نظر بارہمولہ اور بانہال کے درمیان چلنے والی ریل سروس چوتھے روز بھی معطل رہی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1302

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں