ملائشیاءکے وزیراعظم ڈاکٹرمہاتیرمحمد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

76

اسلام آباد ۔ 30 نومبر (اے پی پی) ملائشیاءکے وزیراعظم ڈاکٹرمہاتیرمحمد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔ڈاکٹر مہاتیرمحمد آئندہ سال یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ یہ بات وزیرخزانہ اسدعمر نے جمعہ کویہاں پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے حالیہ دورہ ملائشیاءکے دوان ڈاکٹرمہاتیرمحمد کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی جو انہوں نے قبول کرلی ہے۔