- Advertisement -
کوالالمپور ۔ 11 مئی (اے پی پی) ملائشیاء اور چین کے درمیان جنوبی بحر چین کے معاملے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ ملائشین میڈیا کے مطابق کوالالمپور میں اپنے 2 روزہ سرکاری دورہ کے دوران چین کے سرکاری مشیر یانگ جی ایچ نے وزیر اعظم نجیب رزّاق کے ساتھ ملاقات کی جس میں دو طرفہ باہمی تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4395
- Advertisement -