26.3 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومتجارتی خبریںملائشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

- Advertisement -

ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ
کوالالمپور۔ 22 اپریل (اے پی پی) ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ کا رحجان رہا۔ملائشیا کے زرئع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز برسا ملائشیا ڈیریویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں تقریباً0.9فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل کی خریداری کیلئے معاہدے 703.2ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طورپر 47508 لاٹس کا کاروبارہوا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2074

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں