ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی

126

کوالالمپور ۔ 28 جنوری (اے پی پی) ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز برسا ملائشیا ڈیرویٹوایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 0.5فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 3071رنگٹ یا 693.70ڈالر فی ٹن میںطے ہوئے۔