کوالالمپور۔31مئی (اے پی پی)ملائشین پام آئل کے نرخ دوبارہ بڑھ گئے جس کی وجہ چین کی مارکیٹ میں خوردنی تیل کے نرخوں میں بہتری آنا ہے،برسا ملائیشیاءڈرائیویٹیو ایکس چینج میں اگست کے لئے پام آئل کی سپلائی کے سودے قیمت میں 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 2440 رنگٹ(611.99ڈالر)فی ٹن طے پائے۔منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 32864 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائشین پام آئل کے اگست کے لئے سپلائی کے نرخ بڑھ گئے

مزید خبریں