کوالالمپور ۔ 4 اگست (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔گزشتہ روز خام پام آئل کے نرخ چھے ہفتوں کی بلند ترین سطح پر آ گئے،ملائشیا برسا ڈرائیویٹیو ایکسچینج میں اکتوبر کے لئے پام آئل کی فراہمی کے سودے نرخ میں 3.3 فیصد اضافے کے ساتھ 2415 رنگٹ(595 ڈالر)فی ٹن میں طے ہوئے۔انٹر ڈے ٹریدینگ میں نرخ 2419 رنگٹ فی ٹن پر آئے …
ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
کوالالمپور ۔ 4 اگست (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔گزشتہ روز خام پام آئل کے نرخ چھے ہفتوں کی بلند ترین سطح پر آ گئے،ملائشیا برسا ڈرائیویٹیو ایکسچینج میں اکتوبر کے لئے پام آئل کی فراہمی کے سودے نرخ میں 3.3 فیصد اضافے کے ساتھ 2415 رنگٹ(595 ڈالر)فی ٹن میں طے ہوئے۔انٹر ڈے ٹریدینگ میں نرخ 2419 رنگٹ فی ٹن پر آئے جو کہ 21 جون کے بعد پام آئل کے بلند ترین نرخ تھے۔









