ملائشین پام آئل کے نرخ 8ماہ کی کم ترین سطح پر

86

کوالالمپور ۔ 20 اپریل (اے پی پی) ملائشین خوردنی پام آئل کے نرخ گذشتہ آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔