ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

119

کوالالمپور ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج کے تحت قیمتوں میں 0.07فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 2789 رنگٹ یا 664.52 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔