36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںملائیشیا ایشین جونیئر سکوائش ٹیم چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ملائیشیا ایشین جونیئر سکوائش ٹیم چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

- Advertisement -

ہانگ کانگ ۔ 04 فروری (اے پی پی) پاکستانی ٹیم 18ویں ایشین جونیئر سکوائش ٹیم چیمپئن شپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئی، ملائیشیا نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دی، گرین شرٹس تیسری پوزیشن کے میچ میں (آج) اتوار کو ہانگ کانگ کے مدمقابل ہو گی۔ ہانگ کانگ میں جاری ایونٹ میں ہفتہ کو کھیلے گئے سیمی فائنل میں ملائیشیا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کو 2-1 سے زیر کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا،

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=40911

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں