بیجنگ ۔ 16 مئی (اے پی پی) ملائیشیا نے تھامس کپ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پری کوارٹر فائنل میں ملائیشیا نے جرمنی کو 5-0 سے وائٹ واش کیا۔ تفصیلات کے مطابق چین میں جاری تھامس کپ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں ملائیشیا نے جرمنی کو بآسانی 5-0 سے ہرا کر اگلے راﺅنڈ میں جگہ بنائی۔ ملائیشیا کے لی چونگ نے جرمنی کے …
ملائیشیا تھامس کپ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں داخل

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 16 مئی (اے پی پی) ملائیشیا نے تھامس کپ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پری کوارٹر فائنل میں ملائیشیا نے جرمنی کو 5-0 سے وائٹ واش کیا۔ تفصیلات کے مطابق چین میں جاری تھامس کپ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں ملائیشیا نے جرمنی کو بآسانی 5-0 سے ہرا کر اگلے راﺅنڈ میں جگہ بنائی۔ ملائیشیا کے لی چونگ نے جرمنی کے کائی شیفر کو سخت مقابلے کے بعد 21-19 اور 21-15 سے ہرایا۔ ایک اور میچ میں سکندر ذوالقرنین نے جرمن حیرف لارس شینزیلے کو 21-7 اور 21-16 سے ہرایا۔








