28.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا عمل جاری

ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا عمل جاری

- Advertisement -

ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا عمل جاری
کوالالمپور ۔ 21 اپریل (اے پی پی) ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا عمل جاری ہے۔ مارکیٹ میں پام آئل کی پیداوار کم ہونے کے باعث پام آئل کنٹریکٹ برائے جولائی میں 0.8 فیصد اضافہ ہوا۔گزشتہ روز برسا ملائشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج میں پام آئل کی ٹریڈنگ2709 رنگٹ(701 ڈالر) میں ہوئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1974

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں