ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ یکم جون (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ پام آئل کی طلب میں کمی آنا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیرایویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سپلائی کے سودے 0.45 فیصد کمی کے ساتھ 2429 رنگٹ (610.61 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 32308 لاٹوں …

کوالالمپور ۔ یکم جون (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ پام آئل کی طلب میں کمی آنا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیرایویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سپلائی کے سودے 0.45 فیصد کمی کے ساتھ 2429 رنگٹ (610.61 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 32308 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔