کوالالمپور ۔ 20 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 1986 رنگٹ (474.33 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 47946 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔