تجارتی خبریں ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 16 مارچ 2019, 6:11 صبح 64 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوالالمپور ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مارچ کے لیے سودے 0.15 فیصد بڑھ کر 2066 رنگٹ (505.26 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔