تجارتی خبریں ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 20 مارچ 2019, 5:30 صبح 94 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوالالمپور ۔ 20 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا تاہم وافر سٹاک کے باعث یہ اضافہ محدود رہا۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے 1.1 فیصد بڑھ کر 2129 رنگٹ (522.45 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔