تجارتی خبریں ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 27 مارچ 2019, 5:28 صبح 82 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوالالمپور ۔ 27 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 0.4 فیصد کم ہوکر 2132 رنگٹ (523.83 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔