تجارتی خبریں ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 13 جولائی 2019, 5:19 صبح 78 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوالالمپور ۔ 13 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 0.2 فیصد بڑھ کر 1944 رنگٹ (472.88 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔